NICVD Career Opportunities Join Pakistan’s Leading Healthcare Network

Islamabad Jobs 2025 Apply

#TitleDetails
1Jobs LocationIslamabad
2Published Date09th February 2025
3Last Date to Apply25 February 2025
4Dept:/Newspaper NameJang News Paper

Public Sector Jobs

اسامیاں خالی ھیں

ایک پبلک سیکٹر ادارے کو تین سالہ معاہدے کی بنیاد پر موزوں / اہل امیدواروں سے مندرجہ ذیل اسامیوں کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ جو کار کردگی اور ادارے

کے ضرورت کی بنیاد پر قابل توسیع ہیں۔

درخواست کے ساتھ ڈگریوں، ٹرانسکرپٹس، قومی شناختی کارڈ اور ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ کی کاپیاں جمع کرانا لازمی ہے۔

. درخواستیں /https://ejobportal.pk کے لنک پر جمع کرا ئیں ۔

. صرف ایچ ای سی سے تسلیم شدہ ڈگریوں کے حامل امیدواروں کی درخواستوں پر غور کیا جائیگا۔ انجینر جگ کے شعبہ میں ڈگری ہونے کی صورت میں پاکستان

انجینئر جی کونسل (PEC) سے تصدیق لازمی ہے۔

. امیدواروں سے اشتہار ہذا کی تاریخ کے 15 دن کے اندر ملازمت کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔ تعیناتی کے عمل کے اگلے مرحلے کے لئے صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں سے رابطہ کیا جائے گا۔

تعیناتی کے عمل کے دوران نامہ معلومات کی فراہمی کے نتیجے میں کسی بھی مرحلے پر درخواست منسوخ یا انضباطی کاروائی کے بغیر ملازمت کا معاہدہ ختم کردیا جائے گا۔

ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔

ادارے کو کسی بھی وقت یا مر حلے پر بھرتی کے عمل کو منسوخ کرنے اور آسامیوں کی تعداد کوکم یازیادہ کرنے کا اختیار ہے۔

خواتین ، اقلیتوں اور خصوصی افراد کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔

منتخب امیدواروں کو اسلام آباد یا پاکستان کے کسی بھی حصہ میں بشمول اے سجے کے جی بی میں کہیں بھی تعینات کیا جاسکتا ہے۔

Tags: No tags

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *